پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کا قومی امپائر عدنان غوری کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

اتوار 5 اپریل 2020 13:25

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 اپریل2020ء) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے چیئرمین کیپٹن ر ظفر اقبال اعوان، صدر مدثر رزاق آرائیں، سیکرٹری جنرل سید گوہر رضا، ایسوسی ایٹ سیکرٹری محمد ریاض سیکرٹری اطلاعات رانا تنویر احمد اور قومی کوچ انوار احمد انصاری نے قومی نیٹ بال ایمپائر عدنان غوری کی والدہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 05/04/2020 - 13:25:07

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :