فٹ بال کلب کے صدر سیّد ذاکر حسین نقوی کا شفقت رضا کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

جمعہ 22 مئی 2020 11:57

فٹ بال کلب کے صدر سیّد ذاکر حسین نقوی کا شفقت رضا کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مئی2020ء) فٹ بال کلب کے صدر سیّد ذاکر حسین نقوی، بہارہ کہو کلب کے توصیف، ذیشان کلب کے وقاص، گنگال کلب کے نصرت اور گلگت بلتستان کلب کے نادر نے اسلام آباد فٹ سال ایسوسی ایشن کی نارملائیزیشن کمیٹی کے سیکرٹری شفقت رضا کی والدہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔
وقت اشاعت : 22/05/2020 - 11:57:26