ابوظہبی ٹیسٹ، سری لنکن بلے باز ڈٹ گئے
جمعہ 3 جنوری 2014 15:46
ابوظہبی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3جنوری 2014ء)ابوظہبی ٹیسٹ میں سری لنکا کے بلے باز اپنی دوسری اننگز میں پاکستانی بولنگ اٹیک کے سامنے ڈٹ گئے۔ چوتھے روز سری لنکا پاکستان پر حاوی، میچ پر پاکستان کی گرفت کمزور پڑ گئی۔ ابوظہبی میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن سری لنکا نے چار وکٹوں کے نقصان پر 186 رنز سے اپنی دوسری اننگز دوبارہ شروع کی۔
جمعرات کو تیسرے دن کھیل کے اختتام پر سری لنکا کو چار وکٹوں کے نقصان پر پاکستان پر 7 رنز کی برتری حاصل تھی۔ سری لنکا کی جانب سے کوشل سلوا اور سنگاکارا نے نہایت عمدہ بلے بازی کی اور نصف سنچریاں بنائیں۔ سنگاکارا اور کوشال سلوا نے دوسری وکٹ کے لیے 99 رنز کی شراکت قائم کی۔ تاہم سنگاکارا 55 رنز کے سکور پر بلاول بھٹی کی گیند پر آئوٹ ہو گئے۔(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
انٹرنیشنل کراٹے چمپئن شاہ زیب رند کی ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی سے ملاقات
-
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
-
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
-
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
-
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
-
آئی پی ایل، پنجاب کنگز کی کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف تاریخی فتح، 262 رنز کا بڑا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا