شارجہ ٹیسٹ میں جارحانہ بیٹنگ کی ہدایت کی گئی تھی، سرفراز احمد
بدھ 22 جنوری 2014 13:19
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22جنوری 2014ء) قومی ٹیم کے وکٹ کیپر سرفرازا حمد نے کہا ہے کہ شارجہ ٹیسٹ میں جارحانہ بیٹنگ کی ہدایت کی گئی تھی، ماں باپ اور دوستوں کی دعاؤں کی وجہ سے کارکردگی دکھانے اور اپنی اہلیت منوانے کا موقع ملا ،اظہر علی خود بھی اچھا کھلے اور مجھے بھی سمجھاتے رہے ۔ایک انٹرویو میں سرفراز احمد نے کہا کہ میں پی آئی اے کی جانب سے میچ کھیل رہا تھا اسی دوران ابوظبی ٹیسٹ میں عدنان اکمل ان فٹ ہوگئے اور مجھے پی سی بی سے کال آئی۔
چوں کہ اچانک طلب کیا گیا تھا اور اوریجنل اسکواڈ میں نام نہیں تھا اس لئے ابتدائی طور پر دباؤ میں تھا تاہم کپتان مصباح اور منیجر معین بھائی نے میری بھر پور حوصلہ افزائی کی۔ انہوں نے کہا کہ شارجہ ٹیسٹ سے پہلے دبئی ٹیسٹ میں بھی نصف سنچری بناکر اعتماد آگیا تھا چونکہ پی آئی اے میں معین خان کی کوچنگ میں کھیل چکا ہوں اس لئے انہیں میری بیٹنگ صلاحیتوں کا علم تھا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
لاہور پولیس کے پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے پُرامن انعقاد کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان