آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے انٹر نیشنل میچ کل کھیلا جائیگا

جمعہ 2 اکتوبر 2020 16:55

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے انٹر نیشنل میچ کل کھیلا جائیگا
برسبین (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 اکتوبر2020ء) آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے انٹر نیشنل میچ کل تین اکتوبر کو کھیلا جائیگا ۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق ٹی ٹونٹی سیریز کے کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز کا پہلا میچ (آج) 3 اکتوبر، دوسرا 5 اکتوبر جبکہ تیسرا اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میچ 7 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کے تمام میچز برسبین میں کھیلے جائیں گے۔
وقت اشاعت : 02/10/2020 - 16:55:49

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :