انڈر 19 ورلڈ کپ؛ پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو ہراکر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
بدھ 19 فروری 2014 21:34
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19فروری۔2014ء) آئی سی سی انڈر 19 كركٹ ورلڈ كپ میں پاكستان نے اسكاٹ لینڈ كو باآسانی 146 رنز كے بھاری مارجن سے شكست دے كر كوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔دبئی میں كھیلے گئے گروپ ’’اے‘‘ كے میچ میں پاكستانی ٹیم نے پہلے بیٹنگ كرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 7 وكٹوں کے نقصان پر 308 رنز بنائے، امام الحق نے عمدہ بیٹنگ كا مظاہرہ كرتے ہوئے حریف باؤلرز كی خوب دھنائی كی اور 133 کی اننگز کھیل کر ٹاپ اسکورر رہے جبکہ حسن رضا 57 رنز بنا كر دوسرے نمایاں بلے باز رہے، دیگر کھلاڑیوں میں سعود شكیل 40، كامران غلام 34، ظفر گوہر 9، سیف اللہ خان 12 اور كپتان سمیع اسلم 3 رنز بنا كر آؤٹ ہوئے، اسکاٹ لینڈ کی جانب سے كرس سول نے 3 اور گیون مین نے 2 كھلاڑیوں كو آؤٹ كیا۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پہلا ٹی ٹونٹی، پاکستان کا آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف
-
کھیل کے میدان سے عالمی سطح پر امن، سکون اور محبت کے فروغ کاپیغام جاتا ہے، امریکی قونصل جنرل
-
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ برابر کر دیا
-
پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ ،کریسنٹ اور فرینڈز کلب نے اپنے اپنے میچز جیت لیے
-
ایبٹ آباد، ریجنل سپورٹس آفس کے زیر اہتمام کرکٹ ٹورنامنٹ کی ٹرافی کی تقریب رونمائی
-
آسٹریلوی ٹینس سٹار ڈومینک تھیم انجری کے باعث ریٹائرمنٹ کے اعلان پر مجبور