- Home
- Sports
- News
- ایشیاء کپ میں تمام ٹیمیں اچھی ہیں ،کسی کو آسان حریف کے طور پر نہیں لے سکتے‘ باؤلنگ کوچ، عرفان ..
ایشیاء کپ میں تمام ٹیمیں اچھی ہیں ،کسی کو آسان حریف کے طور پر نہیں لے سکتے‘ باؤلنگ کوچ، عرفان کی ایشیاء کپ میں کمی یقینا محسوس ہو گی ،ایسا ہرگز نہیں کہ بالنگ اٹیک کمزور ہو گیا ہے ‘ محمد اکرم
جمعرات 20 فروری 2014 19:57
لاہو ر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20 فروری ۔2014ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کے بالنگ کوچ محمد اکرم نے کہا ہے کہ محمد عرفان اچھا فاسٹ بالر ہے اور ایشیاء کپ میں اسکی کمی یقینا محسوس ہو گی لیکن ایسا ہرگز نہیں کہ انکی عدم موجودگی سے ہمارا بالنگ اٹیک کمزور ہو گیا ہے ،ایشیاء کپ میں تمام ٹیمیں اچھی ہیں اور ہم کسی کو بھی آسان حریف کے طور پر نہیں لے سکتے ۔
جمعرات کے روز قذافی اسٹیڈیم میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے بالنگ کوچ کا کہنا تھاکہ عمر گل آپریشن کے بعد معمول پر آ رہے ہیں اور انہوں نے سری لنکا میں قابل تعریف کارکردگی کا مظاہرہ کیا ۔انہوں نے کہا کہ حالیہ دورے میں عرفان کو آخری ٹی ٹونٹی میں نہ کھلانے کا فیصلہ ہوا تھا لیکن جنید کو فٹنس مسائل پیدا ہونے کی وجہ سے مینجمنٹ کی مشاورت کے بعد انہیں کھلانے کا فیصلہ کیا گیا تھا ۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
لاہور پولیس کے پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے پُرامن انعقاد کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان