- Home
- Sports
- News
- پنجاب یوتھ فیسٹیول، جنک یارڈ وارز کا مقابلہ ضرار عمر اور پوسٹر میکنگ کامقابلہ رضوان نے جیت لیا ..
پنجاب یوتھ فیسٹیول، جنک یارڈ وارز کا مقابلہ ضرار عمر اور پوسٹر میکنگ کامقابلہ رضوان نے جیت لیا ،بے کار چیزوں کو کارآمد بنانے کے مقابلے میں طاہر حسین نے دوسری اور عمر نے تیسری پوزیشن حاصل کی،نوجوانوں کو صحت مند سرگرمیوں کے مواقع فراہم کرتے رہیں گے‘ ڈی جی سپورٹس بورڈ پنجاب عثمان انور
جمعہ 14 مارچ 2014 20:18
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2014ء) پنجاب یوتھ فیسٹیول کے زیر اہتمام جنک یارڈ وارز اور پوسٹر میکنگ کے مقابلے منعقد کئے گئے جن میں نوجوانوں نے بھرپورشرکت کرکے اپنے باصلاحیت ہونے کا ثبوت دیا۔ سپورٹس بورڈ پنجاب کے جمنیزیم ہال میں ہونے والے جنک یارڈ وارزمقابلے کے شرکاء نے اپنی مہارت سے بے کار چیزوں کو کارآمد بنا کر سب کو حیران کردیا۔
جنک یارڈ وارز ایونٹ میں 600 نوجوانوں نے حصہ لیا جنھوں نے کوڑا کرکٹ اکھٹا کرنے کے لئے ڈمپر ٹرک کے نمونے بناکر یوتھ کو بے کار چیزوں کو کارآمد بنانے اور صفائی کارجحان بڑھانے کے مختلف طریقے بتائے ۔ جنک یارڈ وارزمقابلوں میں پنجاب یونیورسٹی کے ضرارعمر نے پہلی پوزیشن حاصل کی ، زرعی یونیورسٹی راولپنڈی کے طاہر حسین نے دوسری اور یونیورسٹی آف انجنئیرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے عمر نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
آئی پی ایل، ممبئی انڈینز نے سن رائزرز حیدرآباد کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
بنگلہ دیش اور بھارت کی خواتین ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ 9 مئی کو کھیلا جائے گا
-
نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ ، پشاور، کراچی اور راولپنڈی کی ٹیموں نے اپنے اپنے میچز میں کامیابی حاصل کرلی
-
سیدہ شہلا رضا بطور صدر پی ایچ ایف اپنے منصب پر فائز ہیں، سیکرٹری جنرل حیدر حسین
-
ایس اے ایف نیشنل فزیکل ڈس ایبلٹی ٹی20کرکٹ،ملتان اور کوئٹہ کی فتح