سابق عالمی چمپئن سکواش جان شیر خان کا سکواش کے کوچ عباس خان کی وفات پر اظہار تعزیت

منگل 2 فروری 2021 16:20

سابق عالمی چمپئن سکواش جان شیر خان کا سکواش کے کوچ عباس خان کی وفات پر اظہار تعزیت
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 فروری2021ء) سابق عالمی چمپئن سکواش جان شیر خان نے سکواش کے کوچ عباس خان کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنے ایک تعزیتی پیغام میں کہا کہ مرحوم کی سکواش کے کھیل کے فروغ کے لئے خدمات کو ہمیشہ کیلئے یاد رکھا جائے گا
وقت اشاعت : 02/02/2021 - 16:20:14

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :