مکوآنہ‘گورنمنٹ فرید بخش ڈگری کالج نے انٹر کالجزڈویژنل فٹ بال چمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی

پیر 22 فروری 2021 14:27

مکوآنہ‘گورنمنٹ فرید بخش ڈگری کالج نے انٹر کالجزڈویژنل فٹ بال چمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی
مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 فروری2021ء) گورنمنٹ فرید بخش ڈگری کالج چک 333گ ب نے انٹر کالجزڈویژنل فٹ بال چمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی ۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق سپورٹس کے انٹر کالجز مقابلہ جات کے سلسلہ میں گورنمنٹ فرید بخش ڈگری کالج چک 333گ ب نے انٹر کالجزڈویژنل فٹ بال چمپئین شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی کار کردگی کاسہرا جملہ اساتذہ پروفیسر سرفراز احسن،پروفیسرزولقدر علی اور پروفیسر غلام حسین ، پرنسپل ڈاکٹر رانا الطاف خا ن اور جملہ اسٹاف اور کھلاڑیوں کی محنت کا ثمر ہے۔
وقت اشاعت : 22/02/2021 - 14:27:33

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :