- Home
- Sports
- News
- سلیم ملک پرپابندی ختم کی جائے،راشد لطیف کامطالبہ،سلیم ملک پہلے ہی کافی سزا بھگت چکے ہیں، انہیں ..
سلیم ملک پرپابندی ختم کی جائے،راشد لطیف کامطالبہ،سلیم ملک پہلے ہی کافی سزا بھگت چکے ہیں، انہیں کوچنگ یا اسی سے ملتے جلتے کسی کام کی اجازت دی جائے،غیرملکی میڈیا سے گفتگو
جمعرات 1 مئی 2014 21:52
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1مئی۔2014ء)پاکستان کے سابق کپتان راشد لطیف نے تاحیات پابندی کا شکار سابق قومی کھلاڑی سلیم ملک کی حمایت کرتے ہوئے ان کی پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔کرکٹ میں کرپشن کے خلاف جنگ کے لیے مشہور راشد نے کہا کہ سلیم ملک پہلے ہی کافی سزا بھگت چکے ہیں لہٰذا انہیں کوچنگ یا اسی سے ملتے جلتے کسی کام کی اجازت دی جائے۔
انہوں نے غیرملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سلیم ملک کو اب ریلیف ملنا چاہیے۔'وہ 14 سال سے پابندی کا شکار ہیں اور اسی باعث نہ کھیل سکتے ہیں اور نہ ہی کوچنگ کی ذمہ داریاں سرانجام دے سکتے ہیں'۔واضح رہے کہ راشد لطیف نے 1995 کے دورہ زمبابوے اور جنوبی افریقہ کے موقع پر پہلی مرتبہ پاکستان کرکٹ میں میچ فکسنگ کا انکشاف کرتے ہوئے ساتھی کھلاڑیوں سلیم ملک اور دیگر پر الزامات عائد کئے تھے۔(جاری ہے)
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
قزاخستان میں 5ویں ورلڈ نو میڈ گیمز 8 ستمبر سے شروع ہوں گی
-
ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 سر پرآن پہنچا ، امریکا میزبانی کرے گا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
کراچی، محسن نقوی کا حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر کا دورہ
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا