سرگودھا میں منعقدہ ڈسٹرکٹ باکسنگ چیمپیئن شپ کا آغاز 3 تین مارچ کو ہو گا

اتوار 28 فروری 2021 14:10

سرگودہا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 فروری2021ء)سرگودھا میں منعقدہ ڈسٹرکٹ باکسنگ چیمپیئن شپ کا آغاز 3 تین مارچ کو بوقت 3تا6 بجے شام سرسید سپورٹس کمپلیکس میلہ منڈی روڈ میں ہو گا۔

(جاری ہے)

چیمپین شپ میں ضلع بھر سے لڑکے اور لڑکیاں شرکت کر کے اپنے ٹیلنٹ کا مظاہرہ کریں گے۔ڈسٹرکٹ باکسنگ چیمپیئن شپ کی مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر سرگودھا نائلہ باقر ہونگی۔
وقت اشاعت : 28/02/2021 - 14:10:07