- Home
- Sports
- News
- پی سی بی کی طرف سے قومی کرکٹرز کے سنٹرل کنٹریکٹ کا اعلان رواں ہفتے کئے جانے کا امکان ،سنٹرل کنٹریکٹ ..
پی سی بی کی طرف سے قومی کرکٹرز کے سنٹرل کنٹریکٹ کا اعلان رواں ہفتے کئے جانے کا امکان ،سنٹرل کنٹریکٹ میں پچیس فیصد ،میچ فیس میں پندرہ سے بیس فیصد اضافہ ،عمدہ کارکردگی پر اضافی انعام کو بھی برقرار رکھنے کی منظوری
اتوار 4 مئی 2014 17:50
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4مئی۔2014ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے قومی کرکٹرز کے سنٹرل کنٹریکٹ کا اعلان رواں ہفتے کئے جانے کا امکان ہے ،22 کھلاڑیوں کو سنٹرل کنٹریکٹ دینے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے،سنٹرل کنٹریکٹ میں پچیس فیصد اور میچ فیس میں پندرہ سے بیس فیصد اضافہ جبکہ عمدہ کارکردگی پر ملنے والے اضافی انعام کو بھی برقرار رکھنے کی منظوری دیدی گئی۔
پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ سنٹرل کنٹریکٹ کے حوالے سے تمام کام مکمل ہو چکا ہے اور رواں ہفتے اس کا اعلان کر دیا جا ئے گا۔مجموعی طور پر بائیس کھلاڑیوں کو کنٹریکٹ دیا جا رہا ہے۔ماہانہ وظیفہ حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کی کیٹگری ختم کرنے کی تجویز ہے۔ بورڈ سنٹرل کنٹریکٹ کی رقم میں 25 فیصد تک اضافے تک رضامند ہے جبکہ میچ فیس میں 15 سے 20 فیصد اضافہ کیا جا سکتا ہے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پانچواں ویمنز ٹی ٹوئنٹی : ویسٹ انڈیز ویمنز کی 8 وکٹوں سے کامیابی، سیریز چار ایک سے اپنے نام کرلی
-
نیشنل چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ ، ماشا یونائیٹڈ نے پاکستان نیوی کو شکست دیدی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
نیشنل چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں ماشا یونائیٹڈ فٹ بال ٹیم نے پاکستان نیوی کو ایک سخت مقابلے کے بعد 0-1 گول سے ہرا دیا
-
بنگلہ دیش نے زمبابوے کو پہلے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں 8 وکٹوں سے شکست دے دی