- Home
- Sports
- News
- کسی بھی کھلاڑی کی قیادت میں کھیلنے کو تیار ہوں،موقع دیا گیا تو اپنے انداز سے کپتانی کروں گا‘ ..
کسی بھی کھلاڑی کی قیادت میں کھیلنے کو تیار ہوں،موقع دیا گیا تو اپنے انداز سے کپتانی کروں گا‘ احمد شہزاد
جمعہ 9 مئی 2014 22:52
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9مئی۔2014ء)پاکستانی ٹیم کے مایہ ناز بلے باز احمد شہزاد نے کہا ہے کہ وہ کسی بھی کھلاڑی کی قیادت میں کھیلنے کو تیار ہوں تاہم اگر انہیں موقع دیا گیا تو وہ اپنے انداز سے کپتانی کروں گا ۔دورہ سری لنکا کے لیے قومی ٹیم کے تربیتی کیمپ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے احمد شہزاد نے کہا کہ تربیتی کیمپ میں سینئر اور جونیئر کھلاڑیوں کو مل کر کھیلنے کا موقع مل رہا ہے۔
کپتانی کے سوال کے جواب میں انہوں نے فراخدلی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جو بھی کپتان مقرر ہوا وہ اس کے ساتھ خوشی کے ساتھ کھیلیں گے لیکن اگر انہیں موقع فراہم کیا گیا تو یہ ان کے لیے اعزاز کی بات ہو گی اور یہ کسی بھی کھلاڑی کو ملے وہ اسے اپنے لئے اعزاز سمجھتا ہے ۔ اگر مجھے ذمہ داری سونپی گئی تو اپنے انداز میں کپتانی کرنے کا دعوی بھی کیا۔(جاری ہے)
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
Zحب ریلی کراس 2024 : گڈانی کے ساحل پر میلہ سج گیا
-
پ*پلان پر عمل کرکے بولنگ اور بیٹنگ میں اچھا کھیل پیش کیا، بابر اعظم
-
kحب ریلی کراس میں دینا پٹیل نے اپنے ٹاٹل کا دفاع کرلیا
-
oپاکستانی کرکٹرز آج امریکا کے ویزے کیلئے اپلائی کریں گے
-
ظ*شاہین شاہ آفریدی نے پہلے ہی اوور میں وکٹ لی اور نیا کارنامہ سرانجام دے دیا
-
ژ*کیویز کے خلاف شاہینوں کی فتح پر نیدرلینڈز کی سفیر نے بھی گرین شرٹ پہن لی