بھارت اور انگلینڈ کے مابین سیریز کا دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل کل کھیلا جائے گا

ہفتہ 13 مارچ 2021 14:49

بھارت اور انگلینڈ کے مابین سیریز کا دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل کل کھیلا جائے گا
احمد آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 مارچ2021ء) بھارت اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل کل اتوار کو احمد آباد میں کھیلا جائیگا۔

(جاری ہے)

انگلینڈ کو پانچ میچز کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے ،پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میں انگلینڈ نے بھارت کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 8 وکٹوں شکست دی تھی ،شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا ٹی 20 انٹرنیشنل 16 مارچ، چوتھا 18 مارچ اور پانچواں اور آخری میچ 20 مارچ کو کھیلا جائے گا۔
وقت اشاعت : 13/03/2021 - 14:49:58

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :