قومی انٹر کلب ویمن فٹ بال چیمپئن شپ 21 جون سے شروع ہو گی

ہفتہ 14 جون 2014 16:26

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14جون 2014ء) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام چھٹی قومی انٹر کلب ویمن فٹ بال چیمپئن شپ 21 جون سے شروع ہو گی۔

(جاری ہے)

چیمپئن شپ کے میچز اسلام آباد ،لاہور اور کراچی میں کھیلے جائیں گے۔چیمپئن شپ میں ملک بھر سے سولہ ٹیمیں حصہ لیں گی جن کو پانچ گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے

وقت اشاعت : 14/06/2014 - 16:26:55