پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ہاکی کے چیئرمین رانا مشتاق احمد کا رائے سراج الحسن منج کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار

منگل 4 مئی 2021 15:15

پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ہاکی کے چیئرمین رانا مشتاق احمد  کا رائے سراج الحسن منج کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 مئی2021ء) پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ہاکی کے چیئرمین رانا مشتاق احمد اورجنرل سیکرٹری رائو جاوید اقبال نے رائے سراج الحسن منج کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 04/05/2021 - 15:15:51

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :