ماشا یونائیٹڈ فٹ بال کلب کے چیف ایگزیکٹو رائے انتخاب علی کی فٹ بالر رانا مقصود احمد سے اظہار تعزیت

بدھ 5 مئی 2021 15:29

ماشا یونائیٹڈ فٹ بال کلب کے چیف ایگزیکٹو رائے انتخاب علی کی فٹ بالر رانا مقصود احمد سے اظہار تعزیت
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 مئی2021ء) ماشا یونائیٹڈ فٹ بال کلب کے چیف ایگزیکٹو رائے انتخاب علی، صدر رانا محمد اشرف، اسلام آباد فٹ سال ایسوسی ایشن کے صدر رانا تنویر احمد نے اسلا م آباد الیکٹرک سٹی کمپنی(ایسکو) فٹ بال ٹیم کے سابق فٹ بالر رانا مقصود احمد کی اہلیہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 05/05/2021 - 15:29:29

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :