بھارتی بورڈ نے پاکستان سے سیریز کھیلنے کی تصدیق کر دی
جمعہ 27 جون 2014 16:57
ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔7 2جون 2014ء) بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان سے کرکٹ سیریز کھیلنے کی تصدیق کر دی ہے۔بی سی سی آئی کے سیکریٹری سجنے پٹیل کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پاک بھارت سیریز سے بڑی کوئی سیریز نہیں ہے، دونوں ممالک کے شائقین کو شدت سے کرکٹ سیریز کا انتظار ہے۔
(جاری ہے)
واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا تھا کہ آئی سی سی کے نئے قوانین کے تحت پاکستان اور بھارت کے درمیان 2015 سے 2023 تک 6 کرکٹ سیریز کھیلی جائیں گی جب کہ پاکستان کو ’’بگ فور‘‘ کا درجہ بھی دے دیا گیا ہے، بھارت، آسٹریلیا اور انگلینڈ کے بعد سب سے زیادہ آمدنی کا حصہ بھی پاکستان کو ملے گا۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
ڈی او کے بی کرکٹ ٹورنامنٹ مستنگ کلیمنگ نے جیت لیا
-
فٹبال لیگ سیری اے، پہلی بار خواتین پر مشتمل ریفریز کا تقرر
-
باسط علی نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے اپنے 15 رکنی اسکواڈ سے محمد عامر کو اسکواڈ سے باہر کردیا
-
ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان مئی کے وسط میں کیے جانیکا امکان
-
کرکٹ سیریزکے ٹکٹس کی فروخت میں بے ضابطگیاں، ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کردیں
-
پاکستان کی خاتون کوہ پیماء نائلہ کیانی اگلے ماہ نیپال میں دنیا کی پانچویں بلند چوٹی مکالو کو سر کریں گی