اب عمران خان خوش ہوں گے؟۔۔۔صحافی کا سوال

پیر 21 جولائی 2014 17:06

اب عمران خان خوش ہوں گے؟۔۔۔صحافی کا سوال

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21جولائی۔2014ء) سپریم کورٹ لاہو ررجسٹری میں کیس کی سماعت کے بعد ایک صحافی نے نجم سیٹھی سے سوال کیا آپکے رضاکارانہ استعفے اور آئندہ پی سی بی کے چیئرمین کا الیکشن نہ لڑنے کے اعلان سے اب عمران خان خوش ہوں گے ؟۔

(جاری ہے)

کا جواب دیتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا کہ وہ دوست جو سمجھتے تھے کہ میرے کوئی سیاسی مقاصد ہیں انہیں جواب مل گیا ہو گا ۔ انہوں نے کہا کہ میں نے پہلے بھی کہا تھاکہ میرے کوئی لانگ ٹرم مقاصد نہیں میں میڈیا سے تھا اور میڈیا سے ہی وابستہ رہوں گا۔

وقت اشاعت : 21/07/2014 - 17:06:48

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :