ٹوکیو اولمپکس ، بھارت کو ہاکی کے سیمی فائنل میں عبرتناک شکست
بیلجیئم نے سیمی فائنل میں بھارت کو 2 کے مقابلے میں 5 گولز سے شکست دی
ذیشان مہتاب منگل 3 اگست 2021 13:39
ٹوکیو (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 3 اگست 2021ء ) ٹوکیو اولمپکس 2020ء کا رنگا رنگ ایونٹ جاری ہے جہاں ہاکی کے مقابلوں کے سیمی فائنل میں بیلجیئم نے بھارت کو 5-2 سے عبرتناک شکست دی ۔
ٹوکیو اولمپکس میں ہاکی کے سیمی فائنل میں بیلجیئم اور بھارت مد مقابل آئے ، بیلجیئم نے آغاز سے ہی میچ پر اپنی گرفت رکھی ، بیلجیئم کے کھلاڑی لیوک لیوپرٹ نے پہلے کوارٹر میں ہی گول کر کے برتری دلا دی مگر بھارت کے ہرمن پریت اور مندیپ سنگھ نے اوپر نیچے دو گول کر کے اپنی ٹیم کا سکور دو گول کر دیا۔
دوسرے کوارٹر میں بیلجیئم کے الیگزینڈر نے پنلٹی کارنر کی مدد سے گول کر کے سکور دو دو کر دیا ۔ تیسرے کوارٹر میں کوئی گول نہ ہو سکا مگر چوتھے کوارٹر میں ہنڈرکس نے گول کر کے بیلجیئم کو دو کے مقابلے میں تین سے برتری دلا دی ، کچھ ہی دیر کے بعد ہنڈرکس نے پنلٹی کارنر کی مدد سے گول کر کے اپنی ہیٹ ٹرک کی ۔
(جاری ہے)
وقت اشاعت : 03/08/2021 - 13:39:43
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
بابر اعظم نے آئرلینڈ کیخلاف شرمناک شکست کا ملبہ باولرز اور فیلڈنگ پر ڈال دیا
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کو آئرلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں شکست، آئرش ٹیم نے 183 رنز کا ہدف آخری اوور میں حاصل کرلیا
-
پاکستان کرکٹ کیلئے ایک اور شرمناک دن، آئرلینڈ نے سیریز کا پہلا میچ جیت لیا
-
پہلا ٹی ٹونٹی، پاکستان کا آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف
-
کھیل کے میدان سے عالمی سطح پر امن، سکون اور محبت کے فروغ کاپیغام جاتا ہے، امریکی قونصل جنرل
-
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ برابر کر دیا