- Home
- Sports
- News
- کوئی بھی پہاڑ ثمینہ بیگ کے عزم سے زیادہ بلند ثابت نہیں ہوسکا،ثمینہ پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں، ..
کوئی بھی پہاڑ ثمینہ بیگ کے عزم سے زیادہ بلند ثابت نہیں ہوسکا،ثمینہ پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں، تمام ساتوں براعظموں کی سات بلند ترین چوٹیوں کو سر کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا
اتوار 27 جولائی 2014 21:56
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27جولائی۔2014ء)کوئی بھی پہاڑ ثمینہ بیگ کے عزم کے ساتھ زیادہ بلند ثابت نہیں ہوسکا اور وہ اب پہلی پاکستانی خاتون بن گئی ہیں جنھوں نے تمام ساتوں براعظموں کی سات بلند ترین چوٹیوں کو سر کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔صرف آٹھ ماہ کے اندر ساتوں براعظموں کی بلند ترین چوٹیاں سر کرنے والی ثمینہ بیگ کے بھائی مرزا علی بھی اس سفر میں ان کے ہمراہ رہے اور اپنے فیس بک پیغام میں وہ لکھتے ہیں" ہمیں یہ سب سے بڑا اعزاز حاصل ہوگیا ہے کہ ہم نے ساتوں چوٹیوں پر سبز ہلالی پرچم کو لہرا دیا ہے"۔
صبح کے نو بجے ثمینہ بیگ روس کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ البرز کے اوپر اپنے بھائی کے ساتھ کھڑی تھی اور تصویر میں ان کے ہاتھ میں پاکستانی پرچم دیکھا جاسکتا ہے، اس کے ساتھ ہی 23 سالہ خاتون کوہ پیما کا دنیا بھر کی ساتوں بلند ترین چوٹیاں سر کرنے کا چیلنج پورا ہوگیا۔(جاری ہے)
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
بنگلہ دیش اور بھارت کی خواتین ٹیموں کے درمیان چوتھاٹی ٹونٹی کرکٹ میچ 6مئی کو کھیلا جائے گا
-
انگلش پریمیئر لیگ ، چیلسی نے ٹوٹنہم ہاٹ پورکو 0-2گول سے ہرا دیا
-
چوتھا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی
-
انٹرمدارس گیمز ، سوات نے فٹبال ، کرکٹ اور والی بال فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا