- Home
- Sports
- News
- سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ ہار جیت کے بغیر ختم ، افریقہ نے سیریز 1-0سے ..
سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ ہار جیت کے بغیر ختم ، افریقہ نے سیریز 1-0سے جیت لی ،جنوبی افریقہ کی جانب سے دوسری اننگز میں کوئنٹن ڈی کاک نے 37 جبکہ ہاشم آملہ نے 25 رنز بنائے
پیر 28 جولائی 2014 21:11
کولمبو(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔28جولائی 2014ء) سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان کولمبو میں کھیلا جانے والا دوسرا ٹیسٹ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہو گیا ہے افریقہ نے سیریز 1-0سے جیت لی ۔جنوبی افریقہ کی جانب سے دوسری اننگز میں کوئنٹن ڈی کاک نے 37 جبکہ ہاشم آملہ نے 25 رنز بنائیٹیسٹ میچ کے پانچویں دن جنوبی افریقہ کو جیتنے کے لیے 331 رنز درکار تھے تاہم انھوں نے آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 159 رنز بنائے۔
جنوبی افریقہ کی جانب سے دوسری اننگز میں کوئنٹن ڈی کاک نے 37 جبکہ ہاشم آملہ نے 25 رنز بنائے۔سری لنکا کی جانب سے دوسری اننگز میں رنگانا ہیرات نے پانچ اور پریرا نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔اس سے پہلے جنوبی افریقہ کی جانب سے پیٹرسن اور ڈین ایگلر نے 38 رنز ایک کھلاڑی کے نقصان پر پانچوں دن کے کھیل کا آغاز کیا تھا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
انٹرمدارس والی بال ٹورنامنٹ پی ایس بی کوچنگ سنٹر پشاورمیں شروع ہوگیا
-
خصوصی افراد سپورٹس فیسٹیول میں مختلف میچز کا فیصلہ
-
اسلام ٓباد، چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ سے فٹ بال کے کھیل کو فروغ حاصل ہو گا، احمد ریحان شیخ
-
نیشنل چیلنج کپ میں ایچ ای سی کی کامیابی ،ماشا یونائیٹڈ اور ایس اے فارم کی ٹیموں کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا
-
نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ ‘لاہور، کراچی اور راولپنڈی کی کامیابی
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان