سوئمر مائیکل فلپس نے نیشنل سوئمنگ چیمپئن شپ میں حصہ لینے کا فیصلہ کرلیا

بدھ 6 اگست 2014 15:53

منیلا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6اگست۔2014ء) فلپائن میں شروع ہونے والی نیشنل سوئمنگ چیمپئن شپ میں مائیکل فلپس نے حصہ لینے کا فیصلہ کرلیا ، مائیکل کا کہنا تھا کہ ماضی کو دوہرا کرشائقین کو خوش کردونگا ۔

(جاری ہے)

تفصلات کے مطابق فلپائن جاری نیشنل سوئمنگ چیمپئن شپ میں مائیکل فلپس نے شرکت کا فیصلہ کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ وہ ایک بار پھر سے پانی میں اپنے جوہر دکھا کر ماضی کی پرفارمنس کو دوہراتے ہوئے مداحوں کو خوش کردینگے امید ہے ماضی کی طرح اس بار بھی مداح میری پرفامنس کو سراہیں گے ۔

وقت اشاعت : 06/08/2014 - 15:53:27