- Home
- Sports
- News
- الفرید فٹ بال کلب ٹنڈو آدم کا ینگ اتحاد فٹ بال کلب کے سرپرست حاجی غلام محمد خان کے لئے دعائے صحت ..
الفرید فٹ بال کلب ٹنڈو آدم کا ینگ اتحاد فٹ بال کلب کے سرپرست حاجی غلام محمد خان کے لئے دعائے صحت کی اپیل
بدھ 6 اگست 2014 17:19
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6اگست۔2014ء) الفرید فٹ بال کلب ٹنڈو آدم خان کے روح رواں را نا شاہد نے معروف اسپورٹس آرگنائزر ینگ اتحاد فٹ بال کلب کورنگی کے سرپرست اعلیٰ اور نیشنل بنک آف پاکستان شعبہ کھیل کے کوارڈینٹر حاجی غلام محمد خان کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کرتے ہوئے اسپورٹس حلقوں سے حاجی غلام محمد خان کی جلد صحت یابی کے لئے خصوصی دعا کی اپیل کی ہے رانا شاہد نے کہاکہ حاجی غلام محمد اسپورٹس کی ترقی اور صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کے حوالے سے روشن ستارہ ہیں اللہ تعالیٰ اُن کو جلد صحت یاب کرے اور درازی عمر عطاء فرمائے تاکہ وہ صحت مند سرگرمیوں کے فروغ اور نواجوانوں کو منفی سرگرمیوں سے دور رکھنے کا سلسلہ جاری رکھ سکیں ۔
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا، لیمسن کپتان مقرر
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پہلی وزیراعلی پنجاب پنک گیمز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی
-
چھٹی پنجاب را پاورلفٹنگ چیمپئن شپ ننکانہ ڈسٹرکٹ نے جیت لی
-
تمام ایونٹس اور میچز میں رضوان کو پنجاب حکومت سپورٹ کرے گی، وزیر کھیل پنجاب