ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ ویمنز کے درمیان سیریز کا آخری ون ڈے میچ اتوار کو کھیلا جائے گا

ہفتہ 18 ستمبر 2021 12:07

ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ ویمنز کے درمیان  سیریز کا  آخری  ون ڈے میچ  اتوار  کو کھیلا جائے گا
اینٹیگوا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2021ء) ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا پانچواں اور آخری  ون ڈے میچ  کل (اتوار) کو  اینٹیگوامیں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

مہمان ٹیم جنوبی افریقہ پانچ میچوں کی سیریز میں 0-4 کی  فیصلہ کن برتری حاصل کر چکی ہے، سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں پروٹیز نے 8 وکٹوں، دوسرے میچ میں 9 وکٹوں ، تیسرے میچ میں 8 وکٹوں  اور چوتھے ون ڈے میچ میں 35 رنز سے کامیابی حاصل کی  ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ون ڈے میچ  میں دلچسپ مقابلے کی توقع ہے۔
وقت اشاعت : 18/09/2021 - 12:07:48

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :