پاکستان کا اوپنرز اور مڈل آرڈر بھی کچھ نہ کرسکا،
میزبان ٹیم کے 320 رنز کے جواب میں پاکستان کے6 کھلاڑی وکٹوں پر 244رنز بنا لئے
جمعہ 15 اگست 2014 19:56
کولمبو: (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15اگست۔2014ء) پاکستان اور سری لنکا کے خلاف کھیلی جارہی ٹیسٹ سیریز کے دوسرے اور آخری میچ میں میزبان ٹیم کے 320 رنز کے جواب میں پاکستان کے6 کھلاڑی وکٹوں پر 244رنز بنا لئے ، سرفراز 66اور عبدالرحمان 1رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود، ہیراتھ 5وکٹیں لے اڑے ، اوپنر خرم منظور ایک مرتبہ پھر سلیکٹرز کی امیدوں پر پورا نہ اتر سکے ، سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو کے سنہالی اسپورٹس کلب گراوٴنڈ میں کھیلے جا رہے میچ میں سری لنکا کے 320 رنز کے جواب میں پاکستان نے اپنی پہلی اننگزمیں 6 کھلاڑیوں کے نقصان پر244 رنز بنا لئے ایک موقع پر پاکستان کی 140رنز پر آدھی ٹیم کپتان سمیت پویلین لوٹ گئی تھی جس کے بعد اسد شفیق اور سرفرا ز احمد نے ٹیم کو سنبھالا دیکر ٹیم کی پوزیشن قدرے مستحکم کی ۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
انٹرمدارس والی بال ٹورنامنٹ پی ایس بی کوچنگ سنٹر پشاورمیں شروع ہوگیا
-
خصوصی افراد سپورٹس فیسٹیول میں مختلف میچز کا فیصلہ
-
اسلام ٓباد، چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ سے فٹ بال کے کھیل کو فروغ حاصل ہو گا، احمد ریحان شیخ
-
نیشنل چیلنج کپ میں ایچ ای سی کی کامیابی ،ماشا یونائیٹڈ اور ایس اے فارم کی ٹیموں کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا
-
نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ ‘لاہور، کراچی اور راولپنڈی کی کامیابی
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان