آف اسپنرسعید اجمل کے بالنگ ایکشن کا ٹیسٹ برسبین میں دیدیا
پیر 25 اگست 2014 19:26
برسبن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25اگست۔2014ء) قومی ٹیم کے آف اسپنرسعید اجمل کے بالنگ ایکشن کا ٹیسٹ برسبین میں ہوگیا۔ ٹیسٹ کے نتیجے کا اعلان دوہفتے بعد کیا جائیگا۔ جادوگراسپنرکے بالنگ ایکشن کی جانچ برسبین کے نیشنل کرکٹ سینٹرکی بایومکینکس لیب میں آئی سی سی ماہرین کی زیرنگرانی کی گئی۔ ہیومن موومنٹ کے ماہرین نے سعید اجمل کواس طریقہ کارسے گزارا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ٹیسٹ کے نتیجے کا اعلان دوہفتے بعد کریگی۔ٹیسٹ کے بعد سعید اجمل سری لنکا واپس لوٹ رہے ہیں جہاں وہ تیس اگست کوکھیلے جانیوالے تیسرے ون ڈے میں گرین شرٹس کی نمائندگی کریں گے۔ قوانین کے مطابق سعید اجمل کو اپنے بولنگ ایکشن کی درستگی کے لیے 21 روز دیے گئے تھے۔سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز ختم ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے انھیں فوری طور پر آسٹریلیا روانہ کرنے کا فیصلہ کیا جس کی وجہ سے وہ سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز نہیں کھیل رہے ہیں۔(جاری ہے)
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
یونیورسٹی آف سرگودھا میں منعقدہ آل پاکستان فٹ بال چیمپئن شپ اختتام پذیر،یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب نے ٹرافی جیت لی
-
مقبول آرائیں کا پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر فدا محمد سے اظہار تعزیت
-
بابر ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بیٹر بن گئے