کرکٹ کو اولمپکس 2028 کا حصہ بنوانے کیلیے آئی سی سی 3 ملین ڈالر خرچ کرے گا

جمعہ 24 دسمبر 2021 11:47

کرکٹ کو اولمپکس 2028 کا حصہ بنوانے کیلیے آئی سی سی 3 ملین ڈالر خرچ کرے گا
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 دسمبر2021ء) کرکٹ کو اولمپکس 2028 کا حصہ بنوانے کیلئے آئی سی سی 3 ملین ڈالر خرچ کرے گا۔

(جاری ہے)

انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی پہلے ہی لاس اینجلس گیمز کیلئے ممکنہ 28 کھیلوں کا اعلان کرچکی ہے جس میں کرکٹ شامل نہیں ، اس کھیل کو گیمز کا حصہ بنانے کی آخری امید 2023 میں مقامی آرگنائزنگ کمیٹی کی جانب سے اضافی کھیلوں کی گیمز میں شمولیت ہے۔
وقت اشاعت : 24/12/2021 - 11:47:04

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :