بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سیلر بن گئیں

منگل 4 جنوری 2022 18:59

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سیلر بن گئیں
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 جنوری2022ء) قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ و بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سیلر بن گئیں۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ثانیہ مرزا نے اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے جس میں انہیں سمندری سفر سے لطف اندوز ہوتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

(جاری ہے)

انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویر میں ثانیہ مرزا نے دھوپ سے بچنے کیلئے چشمہ پہنا ہوا ہے اور ساتھ ہی خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔ثانیہ مرزا نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ اے اے سیلر۔
وقت اشاعت : 04/01/2022 - 18:59:16

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :