عالمی مارکیٹ میں4ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا1822ڈالر ہو گیا تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ 100سستا

جمعرات 13 جنوری 2022 23:08

عالمی مارکیٹ میں4ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا1822ڈالر ہو گیا تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ 100سستا
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جنوری2022ء) عالمی مارکیٹ میں4ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا1822ڈالر ہو گیا تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا ۔

(جاری ہے)

آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں100روپے کی کمی سے ایک تولہ سونے کی قیمت1لاکھ25ہزار600روپے ہو گئی اسی طرح85روپے کی کمی سے دس گرام سونے کی قیمت 1لاکھ7ہزار682روپے پر آ گئی ۔
وقت اشاعت : 13/01/2022 - 23:08:29

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :