ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ (آج) شروع ہوگا،

میزبان ٹیم ویسٹ انڈیز پہلے ٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش کی ٹیم کو 10 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کررکھی ہے

جمعہ 12 ستمبر 2014 18:57

سینٹ لوشیا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12ستمبر 2014ء) ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ (آج) ہفتہ سے سینٹ لوشیا میں شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

اس سے قبل میزبان ٹیم ویسٹ انڈیز پہلے ٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش کی ٹیم کو 10 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی ہے۔ قبل ازیں تین ون ڈے میچز کی سیریز میں بنگلہ دیش کو کلین سویپ کر چکی ہے۔ واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ 13 سے 17 ستمبر تک سینٹ لوشیا میں کھیلا جائے گا۔

وقت اشاعت : 12/09/2014 - 18:57:26

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :