پی سی بی نے فٹنس لیول میں کمی پر 4 کھلاڑیوں پر جرمانہ عائد کردیا ،
بہتر فٹنس ثابت کرنے والے کھلاڑیوں انعامات کے طورپر بونس دینے کابھی اعلان ، چار کرکٹرز ٹی 20 میں حالیہ منتخب ہونے والے کپتان شاہد خان آفریدی، عمراکمل، عبدالرحمان اور رضاحسن شامل ، سینٹرل کنٹریکٹ کی رقم سے 25فیصد کٹوتی کا اعلان
منگل 23 ستمبر 2014 23:03
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23ستمبر۔2014ء) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے خراب فٹنس پر آل راوٴنڈر اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی، عمر اکمل، عبد الرحمان اور رضا حسن پر جرمانہ عائد کرتے ہوئے سینٹرل کنٹریکٹ کی رقم سے 25 فیصد کٹوتی کا اعلان کیا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ بورڈ نے بہتر فٹنس کے حامل کھلاڑیوں کو بونس دینے کا اعلان بھی کیا ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے چھ سے آٹھ ستمبر کے دوران 28 کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ لیے جس میں بہترین کارکردگی دکھانے والے پانچ کھلاڑیوں کو بونس دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔اس دوران تین کھلاڑی شاہد آفریدی ، وہاب ریاض اور ناصر جمشید نجی مصروفیات کی بنا پر رپورٹ کرنے میں ناکام رہے تھے تاہم بعد میں آفریدی نے فٹنس ٹیسٹ دے دیا تھا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پانچواں ویمنز ٹی ٹوئنٹی : ویسٹ انڈیز ویمنز کی 8 وکٹوں سے کامیابی، سیریز چار ایک سے اپنے نام کرلی
-
نیشنل چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ ، ماشا یونائیٹڈ نے پاکستان نیوی کو شکست دیدی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
نیشنل چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں ماشا یونائیٹڈ فٹ بال ٹیم نے پاکستان نیوی کو ایک سخت مقابلے کے بعد 0-1 گول سے ہرا دیا
-
بنگلہ دیش نے زمبابوے کو پہلے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں 8 وکٹوں سے شکست دے دی