اسکاٹش فٹبال لیگ،تماشائیوں نے گول پوسٹ کے پاس شیشے کی بوتل پھینک دی

پیر 4 اپریل 2022 12:51

اسکاٹش فٹبال لیگ،تماشائیوں نے گول پوسٹ کے پاس شیشے کی بوتل پھینک دی
ایڈنبرگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 اپریل2022ء) اسکاٹش فٹبال لیگ میچ کے دوران منچلے تماشائیوں نے گول پوسٹ کے پاس شیشے کی بوتل پھینک دی۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسکاٹش فٹبال گراؤنڈ میں اس وقت کھیل کا مزہ کرکرا ہو گیا جب مشتعل پرستاروں نے گوپل پوسٹ میں شیشے کی بوتل پھینک دی جس کے ٹوٹنے اور ٹکڑے بکھر جانے سے کھیل کچھ دیر کیلئے روک دیا گیا۔سکیورٹی اور گراؤنڈ اسٹاف کے اِن ایکشن ہونے کے بعد میچ دوبارہ شروع ہوا، جس میں سیلٹک نے رینجرز کو دو ایک سے شکست دیدی۔
وقت اشاعت : 04/04/2022 - 12:51:14

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :