فٹبالر پیلے کی حالت میں بہتری آگئی ، انتہائی نگہداشت یونٹ میں داخل
ہفتہ 29 نومبر 2014 15:56
ساؤ پولو (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 29نومبر 2014ء) برازیل کے لیجنڈ فٹبالر پیلے کی حالت میں بہتری آ گئی ، تاہم انہیں انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں ہی رکھا گیا ہے۔ سابق برازیلین سٹار فٹبالر پیلے پیشاب میں تکلیف کے باعث ساوٴ پاوٴلو میں البرٹ آئن سٹائن ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق انہیں سانس لینے میں تو کوئی دشواری نہیں لیکن گردوں کا کام کرنے کے لیے عارضی طور پر مشین لگائی گئی ہے۔
(جاری ہے)
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
Zحب ریلی کراس 2024 : گڈانی کے ساحل پر میلہ سج گیا
-
پ*پلان پر عمل کرکے بولنگ اور بیٹنگ میں اچھا کھیل پیش کیا، بابر اعظم
-
kحب ریلی کراس میں دینا پٹیل نے اپنے ٹاٹل کا دفاع کرلیا
-
oپاکستانی کرکٹرز آج امریکا کے ویزے کیلئے اپلائی کریں گے
-
ظ*شاہین شاہ آفریدی نے پہلے ہی اوور میں وکٹ لی اور نیا کارنامہ سرانجام دے دیا
-
ژ*کیویز کے خلاف شاہینوں کی فتح پر نیدرلینڈز کی سفیر نے بھی گرین شرٹ پہن لی