پاکستان کرکٹ ٹیم نے رواں سال ٹیسٹ میں 18 سنچریز بناکر تمام ٹیموں کو پیچھے چھوڑ دیا
اتوار 30 نومبر 2014 14:42
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔30نومبر 2014ء) 2014ء میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے صرف نوٹیسٹ کھیلے۔لیکن18 سنچریز بناکردیگر تمام ٹیموں کو پیچھے چھوڑ دیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے دوہزارچودہ کا آغاز سری لنکاکیخلاف ابوظبی میں اکتیس دسمبرکوشروع ہونے والا ٹیسٹ ڈراکرکے کیا۔ دبئی میں نیوزی لینڈ کے خلاف جاری ٹیسٹ سمیت قومی ٹیم نے اس سال نوٹیسٹ کھیلے ہیں۔
سری لنکا سے پانچ ٹیسٹ میں تین ہارے،ایک جیتا۔ایک ڈرا ہوا۔آسٹریلیا سے دوٹیسٹ کھیلے دونوں جیتے۔نیوزی لینڈ سے پہلا جیتا۔ دوسرا دبئی میں جاری ہے۔نو ٹیسٹ میں پاکستانی بیٹسمینوں نے بیس سنچریاں بناکر تمام ٹیسٹ ممالک کوپیچھے چھوڑ دیا۔ماسٹر بیٹسمین یونس خان چھ سنچریوں کے ساتھ سب سے آگے ہیں۔ کپتان مصباح الحق نے چھپن گیندوں پر تیز ترین سنچری کا عالمی ریکارڈ برابرکیا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
انٹرمدارس والی بال ٹورنامنٹ پی ایس بی کوچنگ سنٹر پشاورمیں شروع ہوگیا
-
خصوصی افراد سپورٹس فیسٹیول میں مختلف میچز کا فیصلہ
-
اسلام ٓباد، چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ سے فٹ بال کے کھیل کو فروغ حاصل ہو گا، احمد ریحان شیخ
-
نیشنل چیلنج کپ میں ایچ ای سی کی کامیابی ،ماشا یونائیٹڈ اور ایس اے فارم کی ٹیموں کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا
-
نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ ‘لاہور، کراچی اور راولپنڈی کی کامیابی
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان