حاجی نواب خان کی انٹرنیشنل ہاکی کھلاڑی عبدالقیوم رشید کی وفات پر اظہار تعزیت

اتوار 4 دسمبر 2022 10:55

سوات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 دسمبر2022ء) مانیار فٹ بال کلب سوات و تحریک انصاف رہنما حاجی نواب خان نے انٹرنیشنل ہاکی کھلاڑی عبدالقیوم رشید کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 04/12/2022 - 10:55:13

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :