جوئے ہارٹ کے مانچسٹرسٹی سےمعاہدے میں 2019تک توسیع

پیر 22 دسمبر 2014 14:05

جوئے ہارٹ کے مانچسٹرسٹی سےمعاہدے میں 2019تک توسیع

مانچسٹر ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22 دسمبر 2014ء ) انگلش فٹ بال کلب مانچسٹر سٹی کے گول کیپرجوئے ہارٹ نے 2019تک اپنے معاہدے کی توسیع کردی۔ جوئے ہارٹ نے اپنے معاہدہ کے حوالے سے کہا کہ میں اس پر بہت خوش ہوں، میں بڑے عرصے سے اس کلب میں ہوں اور اس کا تسلسل چاہتاہوں۔

(جاری ہے)

جوئے ہارٹ نے 2006میں شریوزبری ٹاوٴن کو خیر باد کہہ کر مانچسٹر سٹی میں شامل ہوگئے تھے اور2010-11میں بہترین گول کیپر قرار پائے تھے۔

وقت اشاعت : 22/12/2014 - 14:05:57