ٹنڈولکر نے ٹیسٹ کرکٹ کے لیے مخصوص پانچ روزاور پچز پر ہونے والی تنقید کو مسترد کر دیا
ہفتہ 18 مارچ 2023 15:57

(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں سچن ٹنڈولکر نے ٹیسٹ کرکٹ کے لیے مخصوص پانچ روز اور پچز پر ہونے والی تنقید کو مسترد کرتے ہوئے کہا اس بحث کو چھوڑ کر ہمیں اس جانب توجہ دینی چاہیے کہ ٹیسٹ کرکٹ کو پرکشش کیسے بنایاجاسکتاہے۔سابق کپتان نے اپنی رائے دیتے ہوئے کہا کہ بولرزکو مزید بااختیار بنانے کی ضرورت ہے، ایک بولر کو ہر گیند پر بیٹر کی طرف سے چیلنج کا سامنا ہوتاہے تو پھر بیٹر کو بھی ہر قسم کی گیند کا سامنا کرنا چاہیے۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :

New Zealand tour of Pakistan 2023

Afghanistan v Pakistan 2023

West Indies tour of South Africa 2023
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
شاہین آفریدی کا ناٹنگھم شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب سے معاہدہ
-
پہلا استاد اسلم روڈا رمضان ہاکی ٹورنامنٹ واپڈا نے جیت لیا
-
34 ویں نیشنل گیمزمیں 32 مرد اورخواتین کے کھیلوں کے مقابلے شامل
-
نیا ناظم آباد بینکرزکپ رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ، عمرایسوسی ایٹس اورپیشن سی سی کی فتح
-
ہم چاہتے ہیں کہ سری لنکا ہمارے ورلڈ کپ میچوں کی میزبانی کرے: پی سی بی
-
رمضان المبارک ٹین پن بائولنگ کپ ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن جاری