- Home
- Sports
- News
- بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹانے کے بیان پر سلمان بٹ نے شعیب ملک کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا
بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹانے کے بیان پر سلمان بٹ نے شعیب ملک کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا
بابر کپتانی میں بھی نمبر ون، کپتان بن کر بھی انکی بیٹنگ میں کوئی خامی نظر نہیں آرہی، بابر کو کپتانی سے ہٹانے کا بیان دینے کے پیچھے کی وجہ کی وضاحت فرما دیں: سابق کرکٹر
ذیشان مہتاب جمعرات 27 اپریل 2023 12:32
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 27 اپریل 2023ء ) سابق ٹیسٹ کرکٹر سلمان بٹ نے بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹانے کا بیان دینے پر شعیب ملک کو تنقید کا نشانہ بنا دیا ۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ شعیب ملک سینئر اور سمجھدار کھلاڑی ہیں، ان سے متعلق توقع کی جاتی ہے کہ یہ سوچ سمجھ کر بات کریں گے۔
بابر اعظم کپتانی میں بھی نمبر ون ہے، کپتان بن کر بھی ان کی بیٹنگ میں کوئی خامی نظر نہیں آ رہی ، اس کے علاوہ بابر کو کپتانی سے ہٹانے کا بیان دینے کے پیچھے کیا وجہ ہے اس کی وضاحت فرما دیں۔
(جاری ہے)
وقت اشاعت : 27/04/2023 - 12:32:57
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پاک بھارت ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میچ کی ٹکٹ بیس بال مقابلے کی ٹکٹ سے بھی مہنگی ہوگئی
-
کرسٹیانو رونالڈو نے آخر کار اپنے ریٹائرمنٹ کے منصوبوں بارے بتا دیا
-
پاکستان فٹبال ٹیم میں اہم کھلاڑی کا اضافہ ہو گیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں فخر زمان نے اپنا رول بتا دیا
-
روہت شرما نے مزید پاک بھارت کرکٹ میچوں کی خواہش کا اظہار کردیا
-
حارث رؤف اور عثمان خان کو انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی میں کھلانے کا فیصلہ