سعید اجمل کا ٹیسٹ، ثقلین مشتاق نے قوم سے دعا کی اپیل کر دی

منگل 13 جنوری 2015 17:10

سعید اجمل کا ٹیسٹ، ثقلین مشتاق نے قوم سے دعا کی اپیل کر دی

چنئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13جنوری2015ء) سعید اجمل کے باؤلنگ ایکشن کے کوچ ثقلین مشتاق نے کہا ہے کہ سعید اجمل کا کا باؤلنگ ایکشن کافی حد تک درست ہو گیا ہے
بس قوم سے دعا کی اپیل ہے یاد رہے اس سے پہلے پی سی بی نے کہا اگر سعید اجمل ایکشن کلیئر نہیں کرپاتے تو ان پرکوئی پابندی نہیں لگے گی بلکہ جب بھی وہ اپنا ایکشن کلیئر کرنے میں کامیاب ہوجائیں وہ ٹیم میں شامل ہو کرکٹ کھیل سکتے ہیں اور اگر وہ سات فروری کو ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ شروع ہونے سے پہلے اپنا ایکشن کلیئر کرنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں تو وہ ورلڈ کپ میں ٹیم کا حصہ بھی بن سکتے ہیں۔

وقت اشاعت : 13/01/2015 - 17:10:35