- Home
- Sports
- News
- آئی سی سی کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس کل دبئی میں ہو گا انٹی کرپشن کوڈ کی ترامیم کے حولے سے انجیڈا ..
آئی سی سی کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس کل دبئی میں ہو گا انٹی کرپشن کوڈ کی ترامیم کے حولے سے انجیڈا پیش کیا جائے
ہفتہ 24 جنوری 2015 14:35
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس کل اتوارکو دبئی میں ہو رہار ہے جس میں انٹی کرپشن کوڈ کی ترامیم کے حولے سے انجیڈا پیش کیا جائے اور اس اجلاس میں محمدعامر کو ڈومسیٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت دنیے پر بھی غور کیا جائے گا اور اس بات کا بہت زیادہ امکان ہے کہ محمدعامر کو ڈومسیٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت دی جائے ۔
ذرائع کے مطابق آئی سی سی نے اسپاٹ فکسنگ کیس میں پابندی کا شکار فاسٹ باوٴلر ر کا انٹرویو کرلیا گیا ہے،آئی سی سی کے نومبر میں ہونے والے اجلاس میں اینٹی کرپشن کوڈ میں ترمیم کی گئی تھی جس کے مطابق پابندی کے شکار کھلاڑیوں کو پابندی ختم ہونے سے چھ ماہ قبل ڈومیسٹک کرکٹ کھیل پائیں گے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز ،ہاکی فائنل میں گورنمنٹ کالج وومن یونیورسٹی اور سپیرئیر یونیورسٹی مدمقابل ہوں گی
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے قذافی سٹیڈیم میں قومی کرکٹ ٹیم کا مختصر ٹریننگ کیمپ شروع
-
روٹیشن کی وجہ سے ٹیم کا کمبی نیشن بن گیا ہے،ہمارا ٹارگٹ ورلڈ کپ جیتنا ہے‘پاکستان کرکٹ ٹیم
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے میزبان ملائیشیا کو سنسنی خیزمقابلے کے بعد4-5گولز سے شکست دے دی،سفیان خان کی شاندار ہیٹرک