سینٹرل کنٹریکٹ تنازعہ، بورڈ نے سینئرکھلاڑیوں کو ماسٹر مائنڈ قراردیدیا
سابقہ معاہدے میں نئے کنٹریکٹ میں تاخیرکی صورت میں کھلاڑی تیس جون تک اسی معاہدے کے تحت ضابطہ اخلاق کی پاسداری کے پابند ہیں‘ذرائع
بدھ 28 جنوری 2015 21:13
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء)پاکستان کرکٹ بورڈ نے سینٹرل کنٹریکٹ تنازعہ میں سینئرکھلاڑیوں کو ماسٹر مائنڈ قرار دیا ہے جنہیں ورلڈ کپ کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے کرکٹر لیڈ کر رہے ہیں۔پی سی بی کا کھلاڑیوں سے سنٹرل کنٹریکٹ دسمبر میں ختم ہوگیا جس کے بعد بورڈ نے نیا معاہدہ کرنے کے بجائے سابقہ معاہدے پر مارچ تک توسیع کردی اور یکم اپریل سے نیا معاہدہ کرنے کا عندیہ دیا لیکن ورلڈ کپ کے لیے منتخب کھلاڑیوں کے علاوہ دیگر کھلاڑیوں نے بھی اس معاہدے پراب تک دستخط نہیں کیے ہیں۔
نجی ٹی وی نے بورڈ ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ کپتان مصباح الحق سمیت سینئر کھلاڑی 2014ء کی کارکردگی پر 2015ء کے لیے کنٹریکٹ حاصل کرنا چاہتے ہیں اور بورڈ کے لیے مسائل پیدا کر رہے ہیں۔(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کی نئی باڈی تشکیل دیدی گئی
-
سینیٹر ناصر بٹ نے منی سپورٹس کمپلیکس سوئمنگ پول کا افتتاح کر دیا
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
عامرجمال بھی کاؤنٹی چیمپیئن شپ کھیلیں گے، وارک شائر نے سائن کرلیا
-
انڈین پریمیئر لیگ ،رائل چیلنجرز بنگلورو نے سن رائزرز حیدر آباد کو35رنز سے ہرادیا