- Home
- Sports
- News
- میری جسمانی فٹنس بہترین ہے ، پاکستان کی نمائندگی کیلئے زیادہ سے زیادہ ایک سے ڈیڑھ ماہ کا عرصہ ..
میری جسمانی فٹنس بہترین ہے ، پاکستان کی نمائندگی کیلئے زیادہ سے زیادہ ایک سے ڈیڑھ ماہ کا عرصہ لگے گا‘ محمد عامر
جمعرات 29 جنوری 2015 17:48
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء) فاسٹ بالر محمد عامر نے کہا ہے کہ میں نے ٹریننگ جاری رکھی ہوئی تھی ،غیر رجسٹرڈ اور چھوٹے موٹے کلب کے میچز کھیلتا رہا ہوں لہٰذا میری جسمانی فٹنس بہترین ہے اور مجھے پاکستان کی نمائندگی کے لیے زیادہ سے زیادہ ایک سے ڈیڑھ ماہ کا عرصہ لگے گا، اگر اس وقت مجھے کانٹی کرکٹ کی آفر ہو گی تو بھی میں اسے تسلیم نہیں کروں گا اور پاکستان کرکٹ کو ہی ترجیح دوں گا۔
آئی سی سی کی طرف سے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت ملنے کے بعد لاہور میں اپنی رہائشگاہ پر ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد عامر نے سابق کھلاڑیوں کی جانب سے کرکٹ میں واپسی پر کی جانے والی تنقید کے حوالے سے کہا کہ جب میں کھیل رہا تھا تو اس وقت بھی لوگ تنقید کرتے تھے اور اب بھی کریں گے لہٰذا ایسے لوگ ہوتے ہیں جو تنقید کرتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
دو پاکستانی کھلاڑی آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے ٹریننگ سیشن سے محروم
-
آرمی چیف سے باکسر عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب کی ملاقات
-
نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر کورے اینڈرسن امریکی ٹیم میں شامل
-
ویسٹ انڈیز نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی نے آئرلینڈ اور انگلینڈ کی ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے کوچنگ سٹاف کا اعلان کردیا
-
پانچواں ویمنز ٹی ٹوئنٹی : ویسٹ انڈیز ویمنز کی 8 وکٹوں سے کامیابی، سیریز چار ایک سے اپنے نام کرلی