آسٹریلیا کا انگلینڈ کو جیت کیلئے 343 رنز کا ہدف

ہفتہ 14 فروری 2015 12:49

آسٹریلیا کا انگلینڈ کو جیت کیلئے 343 رنز کا ہدف

میلبورن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14فروری 2015ء)ورلڈ کپ کے میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو جیت کیلئے 343 رنز کا ہدف دیا ہے ، آسٹریلیا نے پہلے کھیلتے ہوئے 342 رنز بنائے ، ایرون فنچ نے 135 رنز سکور کئے ، بیلے 55 رنز کے ساتھ نمایاں رہے ، انگلینڈ کیجانب سے سٹیون فن نے ٹورنامںٹ کی پہلی ہیٹ ٹرک سکور کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے ، انہوں نے پانچ کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا ،

وقت اشاعت : 14/02/2015 - 12:49:11