ورلڈ کپ کے دوران ڈک ورتھ لوئس میتھڈ نئے انداز میں سامنے آگیا
پیر 2 مارچ 2015 20:51
سڈنی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔2مارچ۔2015ء)ورلڈ کپ 2015ء کے دوران ڈک ورتھ لوئس میتھڈ نئے انداز میں سامنے آ گیا ہے۔ اس میں نئے قانون کے ساتھ ساتھ آسٹریلیا کے سٹیون سٹیرن کا نام بھی حصہ بن گیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نئے قاعدے سے بارش سے متاثرہ ایسے مقابلوں کا فیصلہ کرنے میں مدد ملے گی جس میں 300 سے زیادہ رنز سکور ہوئے ہوں۔ یاد رہے کہ بارش سے متاثرہ مقابلوں میں اہداف پر نظر ثانی کے لئے ڈک ورتھ لوئس قاعدہ استعمال کیا جاتا رہا ہے جو کہ انگلینڈ کے فرینک کے ڈک ورتھ اور ٹونی لوئس نے بنایا تھا۔
لیکن اب سٹیون اسٹرن کا نام جڑ جانے کے بعد اس کا نام ڈک ورتھ لوئس سٹرن ہو گیا ہے۔ سٹرن برسبین کی یونیورسٹی میں شماریات کے پروفیسر اور کمپیوٹر پروگرامر ہیں۔(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
انٹرنیشنل کراٹے چمپئن شاہ زیب رند کی ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی سے ملاقات
-
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
-
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
-
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
-
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
-
آئی پی ایل، پنجاب کنگز کی کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف تاریخی فتح، 262 رنز کا بڑا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا