ایلیٹ نے ”اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پر بجلیاں “ کا شہرہ آفاق محاورہ سچ کر دکھایا
منگل 24 مارچ 2015 20:22
آکلینڈ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24 مارچ۔2015ء)ورلڈکپ 2015ء کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کے بلے باز گرانٹ ڈیوڈ ایلیوٹ نے 84 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر ٹیم کی نیاپار لگا ئی تاہم کم لوگ ہی اس حقیقت سے واقف ہیں کہ ایلیٹ جنوبی افریقہ میں پیدا ہوئے تھے اور انہوں نے ”اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پر بجلیاں “ کا شہرہ آفاق محاورہ سچ کر دکھایا ۔
تفصیلات کے مطابق ایلیٹ 21 مارچ 1979ء کو جنوبی افریقی شہر جوہانسبرگ میں پیدا ہوئے ۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم سینٹ سیتھیونز کالج میں حاصل کی اور کرکٹ کا آغاز بھی وہیں سے کیا۔ انہوں نے1996-97ء میں فرسٹ کلاس کرکٹ میں قدم رکھا اور پہلا میچ گوٹنگ کی جانب سے کھیلتے ہوئے 67 رنز بنائے۔ اس وقت گوٹنگ ٹیم کے کپتان سابق کیوی کرکٹر کین رادرفورڈ تھے جو یہ جانتے تھے کہ جنوبی افریقی کوٹہ سسٹم ایلیٹ کو آگے نہیں بڑھنے دیگا ۔(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
انٹرنیشنل کراٹے چمپئن شاہ زیب رند کی ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی سے ملاقات
-
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
-
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
-
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
-
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
-
آئی پی ایل، پنجاب کنگز کی کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف تاریخی فتح، 262 رنز کا بڑا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا