مہمند سپورٹس فیسٹول رنگ ونور کی برسات میں اختتام پذیر
منگل 24 مارچ 2015 21:08
پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 مارچ 2015ء) مہمند سپورٹس فیسٹو ل رنگ ونور کی برسات میں اختتام پذیر،پولیٹکل ایجنٹ وقارعلی خان نے انعامات تقسیم کئے ان کے ہمراہ ایڈیشن پی ا ے عبدالحمید خان ، کمانڈنٹ مہمند رائفل کرنل عمر حیدر ،اے پی اے لوئر ساجد نواز، اے پی اے ذیشان عبدالله،اے پی اے عارف یوسفزئی ، ڈائریکٹر سپورٹس فاٹاارشد نوید، صوبائی اولمپک ایسوسی ایٹ سیکرٹری تاج محمد،فاٹا اوالی بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل خورشید اقبال سمیت دیگر اہم شخصیات اور کثیر تعداد میں شائقین موجود تھے ۔
پولیٹیکل ایجنٹ مہمند ایجنسی کے تعاون سے تاریخ میں پہلی مرتبہ میگا سپورٹس فیسٹول کا انعقاد کیا گیا جو کہ23 دن تک ایجنسی کے مختلف تحصیل ہیڈ کوارٹر پر جاری رہے جس کی اختتامی تقریب یوم پاکستان کے پرمسرت موقع پر رنگا رنگ تقریبا ت کے ساتھ منعقد ہوئی تقریب کا باضابطہ آغاز تلاوت کلام پاک سے کیاگیا جس کے بعد مختلف پروگرام پیش کئے گئے جس میں قومی ترانہ ،ملی نغمے ، مشاعرہ، پی ٹی شو، لیویز مارچ پاسٹ،خٹک اور مسعود ڈانس، کیٹل شو، ڈاگ ریس ، جمناسٹک اور رسہ کشی کے دلچسپ مقابلوں نے گراؤنڈ میں موجود ہزاروں کی تعداد میں تماشائیوں سے بھرپور داد وصول کی ۔(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
لاہور پولیس کے پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے پُرامن انعقاد کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان