پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کی پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر فدا محمد سے اظہار تعزیت

ہفتہ 27 اپریل 2024 16:21

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اپریل2024ء) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے چیئرمین مدثر آرائیں، صدر ملک ثمین خان، سیکرٹری جنرل محمد ریاض اور ایسوسی ایٹ سیکرٹری تنویر احمد نے پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر (ہوسٹلز)فدا محمد کے چھوٹے بھائی محمد زبیر کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 27/04/2024 - 16:21:55

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :