راجیو رام اور جو سیلسبری پر مشتمل ٹاپ سیڈڈ جوڑی اے ٹی پی لیون اوپن ٹینس مینز ڈبلز کا فاتحانہ آغاز

منگل 21 مئی 2024 10:30

لیون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مئی2024ء) میکسیکو کے ٹینس کھلاڑی سینٹیاگو گونزالیز ٹورے اور ان کے فرنسیسی جوڑی دار ایڈورڈ راجر ویسلن پر مشتمل ٹاپ سیڈڈ جوڑی اے ٹی پی لیون اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز ڈبلز مقابلوں کا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ۔ انہوں نے اے ٹی پی ایونٹ کے مینز ڈبلز مقابلوں کے ابتدائی رائونڈ میں حریف فرانس کے ٹینس کھلاڑی ٹرسٹن لاماسین اور ان کے ہم وطن جوڑی دار ٹام پیرس کو شکست دی۔

(جاری ہے)

اے ٹی پی لیون اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ فرانس میں جاری ہے۔میکسیکو کے ٹینس کھلاڑی سینٹیاگو گونزالیز ٹورے اور ان کے فرنسیسی جوڑی دار ایڈورڈ راجر ویسلن پر مشتمل ٹاپ سیڈڈ جوڑی نے مینز ڈبلز مقابلوں کے پہلے رائونڈ میں عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے حریف فرانس کے ٹینس کھلاڑی ٹرسٹن لاماسین اور ان کے ہم وطن جوڑی دار ٹام پیرس کو شکست دے کر ٹاپ ایٹ رائونڈ کے لئے کوالیفائی کیا۔ میکسیکو کے ٹینس کھلاڑی سینٹیاگو گونزالیز ٹورے اور ان کے فرنسیسی جوڑی دار ایڈورڈ راجر ویسلن کی فتح کا سکور4-6 اور3-6تھا۔\932
وقت اشاعت : 21/05/2024 - 10:30:08

متعلقہ عنوان :